افغانستان میں قیام امن کے لئے پاکستان کی کوششیں قابل تعریف ہیں، گلبدین حکمت یار

اسلام آباد:سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے افغان جزب اسلامی کے رہنما انجینئر گلبدین حکمت یار نے ملاقات کی۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات سمیت خطےبالخصوص افغان امن عمل کے حوالے سےتبادلہ خیال کیا … Continue reading افغانستان میں قیام امن کے لئے پاکستان کی کوششیں قابل تعریف ہیں، گلبدین حکمت یار